بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

این اے 119 سے (ن) لیگ کی 35 سالہ سیاست کا خاتمہ ،ماموں کے ہاتھوں بھانجے کو شکست ہوگئی، حیرت انگیز انکشافات

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مریدکے (این این آئی)تفصیلات کے مطابق این اے 119 مریدکے تحصیل سے مسلم لیگ ن کے رانا تنویر حسین گروپ 35 سال سے جیتتا آرہا تھا 25 جولائی کے الیکشن میں پی ٹی آئی کے امیدوار راحت امان اللہ امیدوار تھے جو کہ ن لیگ کے امیدوار رانا افضال حسن جو کہ پی ٹی آئی امیدوار کے رشتہ میں بھانجے لگتے ہیں ماموں کے ہاتھوں بھانجا ہار گیااسی طرح تحریک لبیک نے پہلی مرتبہ الیکشن میں حصہ لیا اس کے امیدوار رشید گجر نے پہلی مرتبہ

الیکشن میں حصہ لیا تیسرے نمبر پر رہے اس حلقہ کو کبھی پیپلز پارٹی کا لاڑکانہ کہا جاتا تھااور پانچ مرتبہ قومی اسمبلی کی سیٹ جیتی تھی اس حلقہ سے 2339 ووٹ حاصل کرسکی جوکہ ایک کونسلر سے بھی کم ہیں چوتھے نمبر پر رہی جیپ کے نشان پر الیکشن لڑنے والے پیر فخر شاہ 1045 ووٹ لیکر پانچویں نمبر پر رہے پیپلز پارٹی کا لاڑکانہ اور ن لیگ کا ماڈل ٹاون اب پی ٹی آئی کا بنی گالہ بن گیا ہے کیونکہ پی ٹی آئی نے اس حلقہ سے کلین سویپ کیا ہے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…