ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

فیصل آباد حلقہ این اے 102، ن لیگ کے طلال چوہدری اور نواب شیر کا زبردست مقابلہ، تمام پولنگ سٹیشنز کی گنتی مکمل، حیرت انگیز نتیجہ سامنے آ گیا

datetime 26  جولائی  2018 |

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 102 فیصل آباد کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق یہاں سے تحریک انصاف کے نواب شیر وسیر جیت گئے ہیں، اس حلقے میں مسلم لیگ (ن) کے طلال چوہدری اور تحریک انصاف کے نواب شیر وسیر کے درمیان مقابلہ تھا، اس غیر حتمی

اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوارنواب شیر وسیر نے 109706 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مقابلے میں ن لیگ کے طلال چوہدری نے 97869 ووٹ حاصل کیے، اس طرح مسلم لیگ (ن) کے امیدوار طلال چوہدری کوایک زبردست مقابلے کے بعد شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…