منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

یہ سب تمہاری وجہ سے ہوا کیونکہ۔۔۔! جمائمہ خان کی عمران خان کو مبارکباد کے بعد حامد میر کا ایسا ردعمل سامنے آ گیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 26  جولائی  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کی واضح برتری پر عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ 22 سال کے بعد مشکلات اور قربانیوں کے بعد آخر کار میرے بچوں کے والد پاکستان کے اگلے وزیراعظم بننے جا رہے ہیں۔ جمائمہ نے اپنے ٹویٹ میں مزید لکھا کہ عمران خان کی کامیابی خود پر یقین اور شکست کے آگے سرتسلیم خم نہ کرنے کی بہترین مثال ہے۔ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان نے لکھا کہ

اب چیلنج اس بات کو یاد رکھنے کا ہے کہ عمران خان سیاست میں کیوں آئے تھے؟ مبار ک ہو عمران خان۔ جمائمہ خان کے اس ٹویٹ کے جواب میں سینئر صحافی حامد میر کا ایسا ردعمل سامنے آیا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، سینئر صحافی نے اپنے ٹویٹ میں ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ جمائمہ خان آپ کو مبارک ہو کیونکہ آپ نے عمران خان کی سیاست کے باعث بہت کچھ برداشت کیا ہے لیکن آپ نے بھی بہت مشکل حالات میں عمران خان کی ہمیشہ مدد کی۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…