اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خیبرپختونخوامیں چھ بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین کو بدترین شکست،عوام نے اپنے ووٹ کی طاقت دکھادی،تفصیلات منظر عام پر

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این ا ین آئی) خیبر پختونخوا سے بڑے بڑے برج الٹ گئے،پی ٹی آئی نے چھ بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین کے چاروں شانے چت کردئیے ،مولانافضل الرحمن ،سراج الحق،بلاول بھٹوزرداری،آفتاب شیرپاؤ،اسفندیارولی اورشہبازشریف اپنی اپنی نشستیں ہارگئے۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق کئی بڑی جماعتوں کے مرکزی سربراہان انتخابات میں شکست سے دوچار ہوئی، این اے 3سوات سے مسلم لیگ

(ن) کے مرکزی صدر شہباز شریف ، این اے 8سے پی پی پی کے مرکزی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کو شکست کا سامنا ، جبکہ این اے 7دیر سے جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق، این اے 23چارسدہ سے آفتاب شیر پاؤ، این اے 24چارسدہ سے اے این پی کے مرکزی سربراہ اسفندیار ولی اور این اے 38اور39سے جے یو آئی (ف) کے مولانافضل الرحمان نے بری طرح شکست کھائی۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…