جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

نوازحکومت کا وہ وزیر جس نے بھاری مارجن سے تحریک انصاف کے امیدوار کو شکست دیدی

datetime 26  جولائی  2018 |

بہاولپور(سی پی پی) بہاولپور سے آنے والے غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجے کے مطابق مسلم لیگ( ن) نے این اے 171 سے میدان مار لیا ۔این اے 171 بہاولپور کے مکمل 286 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی و

غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے ریاض پیرزادہ 95 ہزار 500 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے ہیں جب کہ ان کے مدمقابل تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری نعیم الدین وڑائچ نے 53 ہزار 109 ووٹ حاصل کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…