جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارتی میڈیا کا الیکشن سے متعلق زہریلا پراپیگنڈہ،پاکستان نے منہ توڑ جواب دیدیا

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آبا د ( آن لائن ) ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان کے داخلی مسائل پر بھارتی میڈیا زہر اگلنا بند کرے ۔ پاکستان میں الیکشن کے نتائج کے حوالے سے بھارتی میڈیا کی جانب سے ردعمل پر اظہار خیا ل کرتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا کی جانب سے

پاکستان میں الیکشن کے نتائج پر بھارتی واویلا کرنا بندکرے اور اندرونی مسائل کو حل کرنے پر توجہ دے۔ ملک میں انتخابات جمہوری عمل کا حصہ ہیں اور اسے تسلیم کرنا کیاجانا چاہیے۔ عوام کے فیصلے سے جمہوری عمل سے نئے حکمران اپنے منصب پر فائز ہونگے لہذا اسے تسلیم کیا جانا چاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…