بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان بمقابلہ سعد رفیق، این اے 131لاہور میں کانٹے دار مقابلے کے بعد الیکشن 2018کا سب سے بڑا نتیجہ آگیا

datetime 26  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور کے حلقہ این اے 131 سے عمران خان نے  سعد رفیق کو شکست دیدی ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور کے اہم ترین حلقے این اے 131 سے کامیاب ہو گئے ہیں ۔انہوں نے 84ہزار 313 ووٹ حاصل کیے ہیں ۔

سعد رفیق نے 83ہزار 633 ووٹ حاصل کیے ہیں ۔واضح رہے پاکستان تحریک انصاف نے لاہور سے مجموعی طور پر 14 میں سے چار سیٹوں پر کامیابی حاصل کر لی ہے جبکہ ن لیگ 10 سیٹوں پر کامیاب قرار پائی ہے۔قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے مختلف حلقوں سے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…