جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

رانا ثناء اللہ قومی اسمبلی کی سیٹ لے اڑے،تحریک انصاف کو شکست کا سامنا

datetime 26  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد کے حلقہ این اے 106 سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کامیاب ،نجی ٹی وی کے مطابق فیصل آباد کے حلقہ این اے 106 سے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے ایک لاکھ 6 ہزار 319 ووٹ حاصل کیے۔

جبکہ پی ٹی آئی رہنما ایک لاکھ 3 ہزار 799 ووٹ حاصل کر سکے۔ واضح رہے اس سے پہلے پی پی 113 فیصل آباد میں  پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار محمد وارث نے مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کو شکست دے دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…