ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بڑے بجٹ کی فلمیں ‘اداکار میرے لئے اہم نہیں‘سونم کپور

datetime 26  جولائی  2018 |

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ بڑے بجٹ کی فلمیں اور اداکار میرے لئے اہم نہیں ہیں میں اپنے کردارکو بھی مساوی دیکھتی ہوں۔ گزشتہ روز ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سونم نے کہا کہ میرے لئے کسی بھی فلم میں کام کرنے کیلئے اداکار اہم

نہیں ہوتے بلکہ میں فلم میں ڈائریکٹر اور اپنا کردار دیکھتی ہوں۔ انہوں نے کہا میں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ فلم میں میرے ساتھ فلاں اداکار ہو تو میں کام کرونگی بلکہ یہ تو ڈائریکٹر یا پروڈیوسر کی اپنی مرضی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کامیاب فلم کے لئے بہترین کردار بھی انتہائی ضروری ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…