بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ خان اور سلمان خان نے سپر سٹارز ہونے کا کبھی بھی احساس نہیں ہونے دیا، آنند ایل رائے

datetime 26  جولائی  2018 |

ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ ہدایتکار و پروڈیوسر آنند ایل رائے نے کہا ہے کہ اداکار شاہ رخ خان اور سلمان خان نے کبھی یہ احساس نہیں ہونے دیا کہ وہ سپرسٹارز ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار و پروڈیوسر آنند ایل رائے نے فلم ’’ہیپی پھر بھاگ جائے گی‘‘ کے ٹریلر لانچ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا

کہ مجھے شاہ رخ خان اور سلمان خان پر ایک ساتھ فلم ’’زیرو‘‘ کے فلمائے گئے سپیشل گانے پر بے حد خوشی ہوئی، ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے کبھی کوئی دباؤ محسوس نہیں ہوا بلکہ اس میں خود کو خوش قسمت تصور کرتا ہوں اور یہ بات میں بطور ہدایتکار نہیں کہہ رہا بلکہ بطور انسان یہ آپ کو بتا رہا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…