جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن کے موقع پر نواز شریف کو جیل میں رکھنا اچھا فیصلہ نہیں، مولانا فضل الرحمن سابق وزیر اعظم کے حق میں کھل کر بول پڑے

datetime 25  جولائی  2018 |

ڈیرہ اسماعیل خان (آن لائن) ایم ایم اے کے سربراہ مولانا فضل رحمان نے کہا ہے کہ الیکشن کے موقع پر نواز شریف کو جیل میں رکھنا اچھا فیصلہ نہیں ہے لیکن اب عدالتوں کے فیصلوں میں بھی مداخلت نہیں کی جاسکتی ۔

اپنے آبائی حلقہ ڈی آئی خان میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فضل الرحمن نے الیکشن کمیشن کے انتظامات پر اطمینان کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کے انتظامات اچھے تھے اور عملے نے بھی پورے ضابطے کے مطابق کام کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…