جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

شادی کے بعد سونم کپور کے فوٹو شوٹ نے دھوم مچا دی

datetime 23  جولائی  2018 |

ممبئی (شوبز ڈیسک)شادی کے بعد سونم کپور کے فوٹو شوٹ نے دھوم مچا دی ۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کی مشہور اداکارہ سونم کپورنے حال ہی میں ایک میگزین کیلئے فوٹو شوٹ کروایا ہے سونم کی تصاویر میگزین کے

فرنٹ پیج پر نمایاں ہیں۔ سونم کپور نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر تصویریں پیش کی ہیں جن میں وہ معروف ڈیزائنر کا لہنگا زیب تن کئے ہوئے ہیں۔اداکارہ سونم کپور کی فلم ویرے دی ویڈنگ حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…