اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پشاور محکمہ انسداد دہشت گردی نے فقیر آباد کے مقام پر کار روائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے اہم کمانڈر خالد کو حراست میں لے لیا ہے ملزم سے بھاری مقدار میں اسلح بارودی مواد برآمد ۔میڈیا رپوٹس کے مطابق جمعہ کے روز محکمہ انسدادا دہشت گردی نے خفیہ ااطلاعات پر پشاور کے علاقے فقیر آباد میں ایک گھر میں کامیاب کارروائی کے دوران ایک دہشت گر دکو حراست میں لے لیا ہے اور ملزم سے برآمد ہونے والہ اسلحہ بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے ۔ملزم کا تعلق خیبر ایجنسی سے ہے اور کالعدم تھریک طالبان پاکستان کا اہم رکن ہے ۔سکیورٹی حکام کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت خالد نام سے ہوئی ہے ۔ ملزم پشاور اور گرد نواح میں میں دہشت گردی کی مختلف وارداتوں میں ملوث تھا ملزم کے گھر سے اسلحہ خودکش جیکٹس اور بارودی مواد اور ممنعوعہ بھی برآمد ہوا ہے، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا ہے مزید تفتیش کے لیے گرفتار دہشت گرد کو نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں سے ان سے مزید پوچھ گچھ جاری ہے۔
پشاور محکمہ انسداد دہشتگردی کی کارروائی، دہشت گرد گرفتار، اسلحہ و گولہ بارودبرآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی



















































