جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت میں تاریخ کی انوکھی ترین دہشت گردی، بموں سے لیس بندروں نے بھی دہشت گردوں کا لبادہ اوڑھ لیا،زور دار دھماکے

datetime 21  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فتح پور(آئی این پی)بھارت میں بندروں نے بھی دہشت گردوں کا لبادہ اوڑھ لیا، دیوالی کے موقع پر کریکر بموں سے لیس بندروں نے ایک بچے سمیت 3راہگیروں کو زخمی کر دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت میں دیوالی کے موقع پر چھوڑے جانے والے کریکر بم سے لیس بندروں نے حملہ کرکے 3راہگیروں کو زخمی کردیا۔ ان میں ایک بچہ شامل تھا۔پولیس نے بتایا کہ ان بموں کو مقامی زبان میں ستلی بم کہا جاتا ہے۔ انہوں نے یہ بم کچرا دان سے اٹھائے تھے

اور 3راہ گیروں پر پھینک دیئے۔ ان میں بچے کو اسکول لیجانے والے بزرگ بھی تھے جو شدید زخمی ہوئے۔ 5سالہ بچہ زخمیوں میں شامل ہے۔ پولیس اس بات کا پتہ لگا رہی ہے کہ کس نے یہ کریکر بم کچرے میں پھینکے تھے۔ دہلی میں دیوالی کی آمد سے قبل ہی آتشبازی کیلئے بم کی فروخت پر پابندی لگادی جاتی ہے۔ ممبئی ہائیکورٹ نے گزشتہ سال ہی اس پر پابندی لگائی تھی لیکن اس کے باوجود یہ بم فروخت کئے جاتے ہیں۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…