جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے آئین کے کس آرٹیکل کے تحت مسلح افواج کی خدمات حاصل کیں؟انتخابات کے دوران پاک فوج کیا کرے گی؟میجر جنرل آصف غفور نے وضاحت کردی

datetime 21  جولائی  2018 |

راولپنڈی(این این آئی)ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن نے آئین کے آرٹیکل 220 اور 245 کے تحت مسلح افواج کی خدمات حاصل کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجرجنرل آصف غفور نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات2018 کے پرامن انعقاد کیلئے فوج کی خدمات مانگ لی ہیں

اور فوج اپنے مینڈیٹ میں رہتے ہوئے خدمات انجام دے گی۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ انتخابات 2018 کے لیے فوج سے خدمات آئین کی شق 220 اور245 کے تحت طلب کی گئی ہیں۔میجرجنرل آصف غفور نے کہا کہ فوج اپنے مینٹڈیٹ میں رہتے ہوئے پاکستان کے عوام کو پرامن ماحول میں شفاف و غیرجانبدارانہ انتخابات کویقینی بنائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…