جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان میں انٹرنیشنل معیار کی ماڈلنگ ہوتی ہے :صبا قمر

datetime 21  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ و ماڈل صبا قمر نے کہا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل معیار کی ماڈلنگ ہوتی ہے ، پاکستان کی نوجوان ماڈلز نے ماڈلنگ کی دنیا میں بھارت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے صبا قمر نے کہا کہ محنت انسان کی تقدیر بدل دیتی ہے ، کسی بھی شعبے میں کامیابی کیلئے

جستجو اور عمل ضروری ہے ۔انہوں نے کہا کہ وقت سب سے بڑااستاد ہے اور اگر کوئی سیکھنا چاہے تو وقت سے بہت کچھ سیکھا جا سکتا ہے ۔ اچھے برے وقت میں ہی لوگوں کی پہچان ہوتی ہے اور اسی سے آپ اپنے دوستوں بارے اندازہ لگا سکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اپنے فنی کیریئر میں جتنا بھی کام کیا عزت و احترام کے ساتھ کیا ہے جو میرے لیے بڑے فخر کی بات ہے ۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…