ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بریڈ پٹ نے فلم ’’ بروکبیک ماونٹین ‘‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا

datetime 21  جولائی  2018 |

لاس اینجلس( شوبز ڈیسک) ہالی وڈ اداکار بریڈ پٹ نے فلم ’’ بروکبیک ماونٹین ‘‘ میں کام کرنے کی پیشکش کو مسترد کردیا۔ہدایتکارگسوان سنٹ نے اس بات کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی فلم ’’ بروک بیک ماونٹین ‘‘ میں بریڈ پٹ اور لیونارڈو ڈی کپریو کے ساتھ کام کرنے کے خواہاں تھے لیکن وہ دونوں اس فلم کا حصہ نہیں بننا چا

ہتے۔ان کا کہنا تھا کہ بطور ڈائریکٹر جب وہ اس فلم کی کاسٹ پر کامکرتے ہوئے انہوں نے کئی بڑے اداکاروں بریڈ پٹ ، میٹ ڈمن ، لیونارڈو ڈی کپریو اور ریان فلپ سے رابطہ کیا لیکن سب نے کام کرنے سے انکار کر دیا جسکی وجہ سے اب وہ اس فلم میں نئے چہروں کو متعارف کروائیں گے اور اس پر انہوں نے کام کرنا شروع کردیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…