جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

میرے پاس محبت کے رشتے نبھانے کا وقت نہیں :جیکولین فرنینڈس

datetime 21  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی( شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کہا ہے کہ ان کے پاس رشتوں کو نبھانے کا وقت نہیں ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے ایک شو کے دوران محبت پر

اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی محبت کی زندگی کا کوئی وجود نہیں ہے، انہیں محبت کرنا اچھا لگتا ہے لیکن وہ محبت کے رشتوں کو نہیں نبھا سکتیں اور نہ ہی اس کے لئے ان کے پاس وقت ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…