بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

فلم ’’سنجو ‘‘ نے سلمان خان کی بجرنگی بھائی جان کو پچھاڑ دیا

datetime 21  جولائی  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پربننے والی فلم ’’ سنجو ‘‘ نے کمائی میں بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’’ سنجو ‘‘ نے کامیابی کے جھنڈے گاڑتے ہوئے 325 کروڑ 57 لاکھ کا

ریکارڈ بزنس کیا ہے جب کہ سلمان خان کی فلم بجرنگی بھائی نے 320 کروڑ 24 لاکھ کا بزنس کیا تھا اور اب کہا جارہا ہے فلم ’ سنجو ‘ ، ’ٹائیگر زندہ ہے‘ کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلے گی۔دوسری جانب ہدایت کار فلم ’’ سنجو ‘‘ کی مسلسل کامیابی کے بعد اسے چین میں بھی ریلیز کرنے کا سوچ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…