ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

دیشا پٹانی سلمان خان کی بہن بن گئیں

datetime 21  جولائی  2018 |

ممبئی (شوبز ڈیسک)بولی وڈ کی خوبرو اداکارہ دیشا پٹانی اپنی خوبصورتی کی وجہ سے بے حد مقبول ہیں۔ ان دنوں وہ سلمان خان کی آنے والی فلم ‘بھارت’ میں اپنے کردار کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق علی عباس ظفر کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ‘بھارت’ کی

عکسبندی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور اسی سلسلے میں دشا پٹانی نے بھی فلم میں اپنے کردار کی تیاریوں کے دوران سیلفی بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔مصدقہ اطلاعات کے مطابق اس فلم میں دشا پٹانی بولی وڈ کے دبنگ خان کی بہن کا کردار ادا کررہی ہیں جو ایک سرکس میں کام کرتی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…