جمعرات‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

عمران خان پاکستان کے وزیراعظم ،میر ظفر اللہ خان جمالی صدر ہونگے،تحریک انصاف عام انتخابات کے نتیجے میں قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں حاصل کرے گی؟حیرت انگیز پیش گوئی کردی گئی‎

datetime 20  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ملک کے وزیراعظم اور ظفراللہ جمالی پاکستان کے صدر ہوں گے، ایک مقامی اخبار نے غیر جانبدار حلقے کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف آئندہ انتخابات میں 130 سے 150 سیٹیں حاصل کرے گی اور عمران خان کو پاکستان کا وزیراعظم بنایا جائے گا جبکہ ظفراللہ جمالی پاکستان کے صدر ہوں گے،

ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد میاں سومرو کو سپیکر قومی اسمبلی بنائے جانے کا امکان ہے جبکہ پنجاب کا وزیراعلیٰ بھی تحریک انصاف کا ہو گا اور عمران خان اگست کے پہلے ہفتے میں وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔واضح رہے کہ ملک میں صدارتی انتخابات اگست کے تیسرے ہفتے میں ہوں گے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ میر ظفراللہ جمالی کو ممنون حسین کے بعد صدر بنایا جائے گا۔



کالم



ورنہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…