پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

لندن میں معروف پاکستانی قوال پر نامعلوم شخص کا بدترین تشدد،لندن پولیس نے حملے کی تحقیقات شروع کردیں،افسوسناک انکشافات

datetime 20  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)پاکستانی قوال حاجی امیر خان پر نامعلوم شخص نے حملہ کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔پاکستانی قوال حاجی امیر خان کی بیٹی سلینا نے بتایا کہ ان کے والد پر گزشتہ روز ایک نامعلوم سیاہ فام شخص نے حملہ کرکے انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔سلینا کے مطابق ان کے والد پر حملہ کرنے والے شخص نے معروف قوال کو پنچ مارے جس وجہ سے ان کے چہرے اور آنکھ کو

کافی چوٹیں لگیں۔حملے کے بعد حاجی امیر خان کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں وہ یہ کہتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ انہیں ایک سیاہ فام شخص نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ویڈیو میں دیکھا گیاکہ معروف قوال کی آنکھ پر پٹی لگی ہوئی اور وہ پولیس اسٹیشن میں موجود ہیں۔حاجی امیر خان کی جانب سے شکایت کے بعد لندن پولیس نے ان پر ہونے والی حملے کی تحقیقات بھی شروع کردی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…