جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

الیکشن سے پہلے ہی تحریک انصاف کو بڑی خوشخبری مل گئی، مخالف امیدوار نے عمران خان کے حق میں دستبردارہونے کا اعلان کردیا

datetime 20  جولائی  2018 |

لاہور ( این این آئی) لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131سے آزاد امیدوار ڈاکٹر عامر حسین نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کرکے انکے حق میں انتخاب سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ۔ دونوں کے درمیان ملاقات زمان پارک میں چیئرمین تحریک انصاف کی رہائشگاہ پر ہوئی ۔ڈاکٹر عامر حسین نے کہا

کہ کرپشن کے خاتمے کیلئے چیئرمین تحریک انصاف کی جدوجہد مثالی ہے، قوم عمران خان کی قیادت اور پروگرام سے مکمل متفق ہے، عمران خان کے حق میں انتخاب سے دستبرداری کا اعلان کرتا ہوں ۔ عمران خان نے حمایت کے اعلان پر ڈاکٹر عامر حسین کا شکریہ ادا کیا اور این اے 131 میں جاری انتخابی مہم میں بھرپور شرکت کی دعوت دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…