ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے پر فائرنگ ،2 ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 20  جولائی  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے پر فائرنگ کے واقعہ میں ملوث 2 ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے سیکریٹری الیکشن کمیشن نے جمعہ کو رپورٹ طلب کی تھی جس پر آئی جی پنجاب

نے سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد کو رپورٹ دی ہے کہ فائرنگ کے واقعہ میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ حکومت الیکشن کمیشن کی ہدایات پر عمل درآمد کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…