جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

سری لنکا میں بھوکے ہاتھی نے کیلے چرا لیے

datetime 20  جولائی  2018 |

سری لنکا(مانیٹرنگ ڈیسک) انسانوں کی داد گیری تو الگ بات ہے لیکن سری لنکا میں بھوکے ہاتھی کی دادا گیری نے دیکھنے والوں کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔سری لنکا میں بھوک سے تنگ ایک ہاتھی نے بڑے رعب سے ایک بس کو روکا اور کھانے پر ہاتھ صاف کرنے کی ٹھان لی۔

بس کو روکتے ہی ہاتھی نے ڈرائیور کی نشست والی کھڑکی سے اپنی سونڈ کو اندر داخل کیا اور سامان ٹٹولنے لگا جس سے ڈرائیوز سمیت کچھ مسافر گھبرا گئے۔لیکن دلچسپ بات یہ کہ ہاتھی نے سامان بس میں کسی بھی مسافر کو نقصان نہیں پہنچایا اور اپنی بھوک مٹانے کے لیے کیلے اٹھالیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…