جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

بہاولنگر میں انوکھا اتحاد… بھٹو کا ووٹ ضیاء کے بیٹے کو دینے کا اعلان

datetime 20  جولائی  2018 |

بہاولنگر (آئی این پی)بہاولنگر میں انوکھا انتخابی اتحاد ہوگیا، پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ضیاء )کی حمایت کا اعلان کردیا، این اے 169 میں بھٹو کا ووٹ سابق آمر کے بیٹے کو ملے گا۔بہاولنگر میں ذوالفقار علی بھٹو اور ضیاء الحق کی پارٹی میں انوکھا اتحاد ہوگیا۔ پیپلزپارٹی کے  مقامی رہنماء

عمر دراز وٹو نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ این اے 169 میں پی پی پی کا ووٹ اعجاز الحق کو جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ اس نشست پر پیپلز پارٹی کا امیدوار نہ ہونے کی بناء پر اعجاز الحق کی حمایت کا فیصلہ کیا گیا، کارکنان مسلم لیگ ضیاء کو ووٹ دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…