جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

لندن میں پاکستانی قوال پر نامعلوم شخص کا بدترین تشدد

datetime 20  جولائی  2018 |

لندن (شوبز ڈیسک)پاکستانی قوال حاجی امیر خان پر نامعلوم شخص نے حملہ کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔پاکستانی قوال حاجی امیر خان کی بیٹی سلینا نے بتایا کہ ان کے والد پر گزشتہ روز ایک نامعلوم سیاہ فام شخص نے حملہ کرکے انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔سلینا کے مطابق ان کے والد پر حملہ کرنے والے شخص نے معروف قوال کو پنچ مارے جس وجہ سے ان کے چہرے اور

آنکھ کو کافی چوٹیں لگیں۔حملے کے بعد حاجی امیر خان کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں وہ یہ کہتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ انہیں ایک سیاہ فام شخص نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ویڈیو میں دیکھا گیاکہ معروف قوال کی آنکھ پر پٹی لگی ہوئی اور وہ پولیس اسٹیشن میں موجود ہیں۔حاجی امیر خان کی جانب سے شکایت کے بعد لندن پولیس نے ان پر ہونے والی حملے کی تحقیقات بھی شروع کردی۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…