ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ایف بی آر نے ماڈل و اداکارہ صبا قمر سے ریکوری کرلی

datetime 20  جولائی  2018 |

لاہور ( شوبز ڈیسک) ایف بی آر نے ماڈل اداکارہ صبا قمر سے ریکوری کر لی۔ صبا قمر نے 3 لاکھ 62 ہزار روپے ایف بی آر کو جمع کروا دیئے۔ اداکارہ صبا قمر کا انکم ٹیکس سال 2014 ، 2015 کا آڈٹ کیا جارہا تھا۔ ایف بی آر نے صبا قمر کی تمام سفری معلومات ایف آئی اے سے حاصل کی تھیں۔ایف بی آر نے صبا قمر سے تین لاکھ باسٹھ ہزار روپے کی ریکوری

کر لی، اداکارہ کو ٹیکس کی عدم ادائیگی پر پراپرٹی ضبط کرنے کا نوٹس بھی بھیجا گیا تھا اور ایف بی آر نے 2014ء اور 2015 ء کے انکم ٹیکس آڈٹ کے دوران اداکارہ و ماڈل سے اثاثوں کی تفصیلات مانگی تھیں، ایف آئی اے سے صبا قمر کی سفری معلومات بھی طلب کی گئیں تھیں۔ آمدنی اور ٹیکس میں فرق پر اداکارہ کو بقایا جات جمع کرانے کا پروانہ بھیجا گیا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…