جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان سیاست سے ریٹائر ہو کر اب آپ یہ کام کریں،آپ کو کبھی حقیقی ووٹ نہیں ملے،بختاور بھٹو کے ’’کپتان‘‘ کو مفت مشورے، حیرت انگیز دعوے کردیئے

datetime 20  جولائی  2018 |

لاہور (آئی این پی) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان سیاست سے ریٹائر ہو کر کھیلوں کی کوچنگ کریں، عمران خان کو کبھی حقیقی ووٹ نہیں ملے۔ جمعرات کو کپتان کو سیاست سے ریٹائر ہونے کا مشورہ دیتے ہوئے بختاور بھٹو نے کہا

کہ عمران خان کو کبھی عوام کی حمایت نہیں رہی، عمران خان سیاست سے ریٹائر ہو کر کھیلوں کی کوچنگ کریں، عمران خان کو کبھی حقیقی ووٹ نہیں ملے۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو جہاں بھی گئے لوگوں نے باہر نکل کر ان کا استقبال کیا، مستند ووٹ بینک اور سلطنت میں یہی فرق ہے)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…