جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کو خوشخبری مل گئی،بڑا فیصلہ سنادیاگیا

datetime 19  جولائی  2018 |

لاڑکانہ(این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے عمران لغاری کی پٹیشن مسترد کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما لیاقت جتوئی کو کلین چٹ دے دی ہے۔ عمران لغاری نے این اے 234 پر تحریک انصاف رہنما لیاقت جتوئی کے انتخابات میں حصہ لینے کے خلاف پٹیشن داخل کی تھی۔ دوسری جانب سندھ ہائی کورٹ نے پی ایس 10 کے امیدوار کی فریال ٹالپر کے خلاف وکیل قادر بخش بھٹی کی پٹیشن بھی خارج کردی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…