جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’حکمرانی کی ناکامی‘‘ عابدہ حسین کی کہانی ان کی اپنی زبانی

datetime 8  مئی‬‮  2015 |

کسی بھی کتاب کا پہلا امتحان یہ ہے کہ کیاوہ پڑھنے میں عمدہ ہے؟اپنی زندگی اور سیاست کا احاطہ کرنے والی عابدہ حسین کی کتاب ’’ Failure Power‘‘ اس امتحان میں مستحسن طریقے سے پاس ہوجاتی ہے۔ کتاب اتنی عمدہ ہے کہ آپ اسے ایک ہی نشست میں پڑھے بغیر نہیں رہ سکیں گے۔ عابدہ حسین سحر انگیز بیان رکھتی ہیں‘آپ کہہ سکتے ہیں کہ وہ گفتگو کے آداب میں طاق ہیں‘ اگرچہ کبھی کبھار اْن کا لہجہ ضرورت سے زیادہ دوٹوک ہوجاتا ہے لیکن اچھے مقرر کی طرح وہ بھی مداخلت برداشت نہیں کرتیں اور نہ ہی کسی اور کو ا سٹیج پر قبضہ کرنے کی اجازت دیتی ہیں۔ تاہم اس سوانح عمری میں وہ دوٹوک ہونے کے بجائے ذہانت اور جاندار طرزِ تکلم کا مظاہرہ کرتی ہیں‘ چنانچہ یہ کتاب پڑھنے کے لائق ہے۔ کتاب بنیادی طور پر پاکستان اور عابدہ حسین کی ذاتی کہانی ہے۔ البتہ اس میں کئی سیاسی اور سماجی دلچسپ کہانیاں موجود ہیں۔
عابدہ کے والدین کی خواہش تھی کہ وہ اپنے کزن فخرامام سے شادی کرلیں‘عابدہ نے فخر امام کے سامنے یہ شرط رکھی ’’تم مجھ سے اور میرے والدین سے محبت کرو گے‘‘ فخر امام نے عابدہ کو یہ کہہ کر حیران کردیا ’’میں تم سے اس وقت سے محبت کررہا ہوں جب تم نو سال کی تھی‘‘

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…