ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان سیاست سے ریٹائر ہوکر یہ کام شروع کردیں کیونکہ وہ اس فیلڈ میں ماہر ہیں،بختاور بھٹو نے کپتان کو کیا مشورہ دے ڈالا؟

datetime 19  جولائی  2018 |

لاہور (یواین پی) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو سیاست سے ریٹائر ہوکر کھیلوں کی کوچنگ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو کبھی بھی حقیقی ووٹ نہیں ملے جبکہ بلاول بھٹو کا لوگوں نے باہر نکل کر استقبال کیا اور مستند ووٹ بینک اور سلطنت میں یہی فرق ہوتا ہے تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی

زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے کہا کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو سیاست سے ریٹائرمنٹ لے کر کھیلوں کی کوچنگ کرنی چاہیے کیونک اس فیلڈ میں وہ ماہر ہیں انہوں نے کہا کہ عمران خان کو کبھی بھی حقیقی ووٹ نہیں ملے جبکہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو جہاں بھی گئے لوگوں نے گھروں سے نکل کر ان کا بھرپور استقبال کیا کیونکہ پیپلز پارٹی اور عوام کا دل کا رشتہ ہے اور مستند ووٹ بینک اور سلطنت میں یہی فرق ہوتا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…