جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

وقت آگیا ہے بدلنے کا:جلد اپنی پارٹی کا اعلان کروں گی ،ماہرہ خان

datetime 19  جولائی  2018 |

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان کی معروف فلمسٹار ماہرہ خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بْک پر پوسٹ میں لکھا کہ وقت آگیا ہے بدلنے کا ، کیونکہ صرف اْٹھنا کافی نہیں ہے۔ اپنی پوسٹ میں ماہرہ خان نے مزید کہا کہ میں پریس کانفرنس میں بہت جلد اپنی پارٹی کا اعلان کروں گی۔ پوسٹ میں ماہرہ خان نے ساتھی اداکارہ اْشنا شاہ کی ایک

ویڈیو بھی شئیر کی۔ویڈیو میں اْشنا شاہ نے اپنی پارٹی کا اعلان کیا۔ اْشنا شاہ کی پارٹی کا نام ” (S.L.O.W) سوشل لیگ آف ویکرز” ہے۔ اس ویڈیو میں اداکارہ اْشنا شاہ کی پارٹی کا ترانہ بھی موجود ہے۔ ماہرہ خان نے ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ صرف اْٹھنا کافی نہیں ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ماہرہ خان کی پارٹی کا نام کیا ہو گا؟



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…