جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

’’اڈیالہ جیل میں نواز شریف کی اذانیں‘‘ پھانسی کی باتیں کرنیوالے سابق وزیراعظم خدا کے واسطے دیکر کیا مطالبہ کر رہے ہیں؟معروف صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 19  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف جیل میں تنگ آ گئے اور اب اذانیں دینے لگ گئے ہیں، معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے سابق وزیراعظم کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے حوالے سے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے جیل میں ایک ہفتہ بھی نہیں گزرا اور وہ جیل میں اذانیں دینے لگ گئےہیں،

نواز شریف نے گھبراہٹ اور چھاتی پر بوجھ کی شکایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدا کے واسطے ڈاکٹر کو بلائو اورمجھے یہاں سے نکالو،اگر میں اڈیالہ جیل میں رہ گیا تو میری یہاں سے لاش ہی جائے گی۔ان حالات میں جیل رہا تو میری زندگی کا کچھ پتہ نہیں۔چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ نو از شریف جیل جانے سے پہلے بڑی بڑی باتیں کرتے تھے کہ میں پھانسی سے نہیں ڈرتا۔لیکن ابھی انہیں جیل میں ایک ہفتہ بھی نہیں گزرااور وہاں تنگ آگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…