ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

امیدوار صرف ان مقامات پر جلسہ کر سکتے ہیں، ضلعی انتظامیہ نے اہم اعلان کر دیا

datetime 19  جولائی  2018 |

لاہو(این این آئی ) ضلعی انتظامیہ لاہورنے الیکشن کے حوالے سے جلسہ کرنے کے لیے شہر میں23مقامات کو مختص کر دیا ہے۔امیدوار صرف ان ہی مقامات پر جلسہ کرسکیں گے۔تین دن پہلے مطلع کرکے اجازت لینا ہر امیدوار پر لاز م ہو گا۔ تفصیل کے مطابق این اے133،پی پی155,167اور 168کے لیے گلشن حباب سکیم کوٹ لکھپت کو جلسہ کے لیے مختص کر دیاگیا ہے۔این اے134،پی پی168,165، 169 اور پی پی 170 کے لیے

اتوار بازار گرین ٹاؤن کو جلسہ کے لیے مختص کر دیا گیا ہے۔این اے135،پی پی170,161اور پی پی 173کے لیے کرکٹ اسٹیڈیم لیاقت چوک کو جلسہ کے لیے مختص کر دیا گیا ہے۔این اے136،پی پی172,171اور 173کے لیے شیر شاہ کالونی گراؤنڈکو جلسہ کے لیے مختص کر دیا گیا ہے۔این اے123،پی پی145,144اور 146کے لیے شاہدرہ ڈگری کالج گراؤنڈ، بارہ دری بیگم کوٹ، تکیہ قریشیاں کو جلسہ کے لیے مختص کر دیا گیا ہے۔این اے124،پی پی147,146اور 148کے لیے موچی گراؤنڈ کو جلسہ کے لیے مختص کر دیا گیا ہے۔این اے125،پی پی149اور 150کے لیے بابا گراؤنڈ ، ناصر باغ اور نہر و پارک کو جلسہ کے لیے مختص کر دیا گیا ہے۔این اے126،پی پی151اور 152کے لیے فٹبال گراؤنڈ مون مارکیٹ کو جلسہ کے لیے مختص کر دیا گیا ہے۔این اے127،پی پی153,148اور 154کے لیے ریلوے اسٹیڈیم گراؤنڈ گڑھی شاہوکو جلسہ کے لیے مختص کر دیا گیا ہے۔این اے128،پی پی155,154اور 156کے لیے ریلوے گریفن گراؤنڈ کو جلسہ کے لیے مختص کر دیا گیا ہے۔این اے129،پی پی,156,148 157 اور پی پی 158کے لیے گراؤنڈ بارہ دری میاں میر کو جلسہ کے لیے مختص کر دیا گیا ہے۔این اے130،پی پی159,158 160, اور

پی پی166 کے لیے ڈونگی گراؤنڈ وحدت و سمن آباد، مین گراؤنڈ فیصل چوک، ملت پارک ، غالب مارکیٹ گراؤنڈ، کریم بلاک گراؤنڈ کو جلسہ کے لیے مختص کر دیا گیا ہے۔این اے131،پی پی159,158 162, , 163اور پی پی 166 کے لیے باب پاکستان گراؤنڈ اور نشاط کالونی گراؤنڈ کو جلسہ کے لیے مختص کر دیا گیا ہے۔ڈی سی لاہور کیپٹن(ر) انوارالحق نے باقاعدہ طورپر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…