جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

والد کو چھوڑ کر کہیں نہیں جاؤں گی، مریم نواز نے اڈیالہ جیل چھوڑنے سے انکار کر دیا

datetime 18  جولائی  2018 |

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) مریم نواز نے اپنے والد میاں نواز شریف کو اڈیالہ جیل میں چھوڑ کر سہالہ ریسٹ ہاؤس میں منتقل ہونے سے انکار کر دیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر مریم نواز کو اڈیالہ جیل سے سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سہالہ ریسٹ ہاؤس کو سب جیل کا درجہ دے دیا گیا ہے۔

مریم نواز کو آئندہ چوبیس گھنٹوں میں سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کیا جا سکتا ہے، اس حوالے سے مریم نواز کا کہنا ہے کہ وہ اڈیالہ جیل سے نہیں جائیں گی، انہوں نے انکار کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ وہ اپنے والد نواز شریف کو اڈیالہ جیل چھوڑ کر کسی اور جگہ نہیں جائیں گی۔ واضح رہے کہ مریم نواز اس سے پہلے بھی سہالہ ریسٹ ہاؤس جانے سے انکار کر چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…