جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان اور اسد عمرکی اسلام آباد سے فتح یقینی بڑی سیاسی جماعت نے الیکشن سے چند روز قبل حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 18  جولائی  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں نے این اے 53اور 54سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور اسد عمر کی حمایت کرتے ہوئے ووٹ دینے کا اعلان کر دیا۔ بدھ کو پاکستان عوامی تحریک نے این اے 53اور 54سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور اسد عمر کی حمایت کا اعلان کر دیا، عوامی تحریک اسلام آباد کے کارکن عمران خان اور اسد عمر کو ووٹ دیں گے، حمایت کی یقین دہانی پر اسد عمر نے عوامی تحریک کی قیادت سے اظہار تشکر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…