بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان اور شاہد خاقان سے متعلق خفیہ اطلاع پر سکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں،فوری طور پر ہنگامی قدم اٹھا لیا

datetime 18  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو سکیورٹی خدشات کے پیش نظر 16،16اہلکاروں پر مشتمل دو پولیس سکواڈ مہیا کردیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاعات کے پیش نظر عمران خان اور شاہد خاقان عباسی کو 16،16اہلکاروں پر مشتمل پولیس کے 2،2 سکواڈ مہیا کردیے گئے ہیں جلسوں اور کارنرز میٹنگ میں سکیورٹی انتظامیہ کے ایس او پی کے مطابق

رکھی جائے گی۔ یاد رہے نیکٹا حکام کا کہنا ہے کہ الیکشن کے دوران 18 سیاسی رہنمائوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔ نیکٹا کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں انکشاف ہوا ہے کہ انتخابات 2018 کے دوران 18 سیاسی رہنمائوں پر دہشت گرد حملوں کا خطرہ ہے۔ نیکٹا حکام کے مطابق ممکنہ حملوں سے متعلق آئی ایس آئی اور آئی بی کی جانب سے نیکٹا کو آگاہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے تما م صوبائی حکومتوں اورمتعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…