جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

امیدوارووٹروں کو متاثر کرنے کیلئے ہر جتن کو تیار یوسف رضا گیلانی بھی پنڈی بوائے شیخ رشید کے نقش قدم پر چل نکلے

datetime 18  جولائی  2018 |

شجاع آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی بھی پنڈی بوائے شیخ رشید کے نقش قدم پر چل نکلے اور اسمبلی کے حلقہ این اے 158میں اپنے ووٹروں کو متاثر کرنے کے لئے موٹر سائیکل پر انتخابی مہم شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی بھی اپنے ووٹروں کو متاثر کرنے کے لئے ہر جتن کے لئے تیار نظر آرہے ہیں ۔ پنڈی بوائے شیخ رشید احمد کے

نقش قدم پر چلتے ہوئے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 158کی انتخابی مہم کے لئے موٹر سائیکل پر مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور ووٹرز کو متاثر کرنے کی کوشش کی ، کچھ ووٹرز نے تو انہیں موٹر سائیکل جیسی عام سواری پر اپنے درمیان پاکر خوشگوار حیرت کا اظہار کیا تاہم کچھ لوگوں نے اسے الیکشن اسٹنٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ انتخابات گزرنے کے بعد یہ لوگ کسی سے ملنا بھی گوارا نہیں کرتے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…