جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

’’ڈالر کی قیمت میں حالیہ اضافہ‘‘ سرکاری سکیم کے تحت اخراجات میں اضافے کا بوجھ حاجیوں پر ڈالا جائیگایا نہیں؟حکومت نے اعلان کردیا

datetime 18  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں حالیہ اضافہ سے سرکاری حج سکیم کے حج اخراجات میں ہونے والے اضافہ کا فرق حکومت برداشت کرے گی۔بدھ کو وزارت مذہبی امور کے ترجمان کا کہنا تھا کہ حکومت نے حج پالیسی میں اصولی طور پر اس بات کی منظوری دی تھی

کہ سرکاری سکیم کے حاجیوں پر ڈالر کی قیمت سے ہونے والے اضافے کی وجہ سے اضافی اخراجات حکومت برداشت کرے گی۔اس لئے سرکاری سکیم کے تحت رواں سال فریضہ حج کی سکیم کے تحت رواں سال فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے حجاز مقدس جانے والے عازمین اس اضافہ کے اثرات سے محفوظ رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…