جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

الیکشن کروائیں یا یہ کام کریں۔۔الیکشن کمیشن کی عمارت میں ایسا کام ہو گیا کہ ملازمین کی دوڑیں لگ گئیں،سب مل کر کیا کام کرتے رہے؟ صورتحال دیکھ کر سیکرٹری الیکشن کمیشن فوری طور پر کس سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے ؟

datetime 18  جولائی  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی بارش نے جل تھل ایک کردیا ،بارش کا پانی الیکشن کمیشن کی عمارت میں داخل ، لفٹ اور میٹنگ روم میں دو فٹ تک پانی ، ملازمین واٹر پمپ کے ذریعے پانی نکالنے میں مصروف رہے ، سیکرٹری الیکشن کمیشن کی چیئرمین سی ڈی اے اور سیکرٹری کیڈ سے ملاقات ، ضروری انتطامات کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں بارش کا سلسلہ جاری ہے لیکن انتخابات کی تیاریوں میں مصروف الیکشن کمیشن آف پاکستان بارش سے

بچنے کی تیاری کرنا بھول گیا۔ عقبی نالے کا پانی الیکشن کمیشن کی عمارت میں داخل ہوگیا ہے۔ گرانڈ فلور اور عمارت کی لفٹ اور میٹنگ روم میں دو فٹ تک پانی کھڑا ہوگیا ۔ملازمین واٹر پمپ کے ذریعے پانی نکالنے میں مصروف رہے ، دوسری جانب سیکرٹری الیکشن کمیشن نے چیئرمین سی ڈی اے اور سیکرٹری کیڈ سے ملاقات کرکے انہیں ضروری انتطامات کرنے کی ہدایت کی ۔الیکشن کمیشن حکام کے مطابق گزشتہ بارش میں بھی ای سی پی میں جمع شدہ پانی کے باعث کافی نقصان ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…