جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

شیطان کی چھ کمزوریاں ‎

datetime 18  جولائی  2018 |

ایک بار رسول کریم ؐ نے شیطان کو دیکھا کہ بہت کمزور و لاغر نظر آرہا تھا ۔ آپؐ نے اس سے پوچھا: تیرا یہ حال کیوں ہو گیا ہے ؟شیطان نے کہا : اے رسول ؐاللہ:آپ کی امت کے چھ کاموں کے باعث پریشان ہوں ۔ مجھے ان کاموں کے دیکھنے کی طاقت نہیں اور میں ان کا متحمل نہیں ہوں ۔

ایک : جب ایک دوسرے سے ملاقات کرتے ہیں تو سلام کرتے ہیں ۔

دو : ایک دوسرے سے مصحافہ کرتے ہیں ۔

تین : ہر کام کا ارادہ کرنے سے قبل انشااللہ کہتے ہیں ۔

چار: گناہ ہو جائے تو استغفار کرتے ہیں ۔

پانچ : آپؐ کا نام سنتے ہیں صلوات پڑھتے ہیں ۔

چھ : ہر کام کی ابتدا میں بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کی تلاوت کرتے ہیں ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…