جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

الیکشن میں خواجہ سرا سکیورٹی بھی سنبھالیں گے انٹرویودینے والوں کی لائنیں لگ گئیں

datetime 18  جولائی  2018 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے پولیس اسٹیشنوں پر الیکشن میں پولیس کی معاونت کیلئے خواجہ سراؤں کے انٹرویو جاری ہیں سینکڑوں کی تعداد میں خواجہ سراؤں کی انٹرویو کیلئے پولیس اسٹیشنوں کے باہر لائنیں لگ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق 25جولائی کو الیکشن ڈے کے موقع پر پولنگ اسٹیشنوں پر پولیس کی معاونت کیلئے خواجہ سراء بھی پرجوش ہوگئے ہیں۔ سینکڑوں کی تعداد میں سندھ بھر کے

پولیس اسٹیشنوں پر خواجہ سراؤں کے انٹرویوز جاری ہیں ۔اس حوالے سے خواجہ سراؤں کا کہنا تھا کہ آخر ہم لوگ بھی الیکشن کے موقع پر حکومت کے کام آگئے ہیں ہم ایمانداری سے فرائض سرانجام دینگے تاکہ آگے بھی ایسے مزید مواقعوں پر ہماری خدمات حاصل کی جاسکیں واضح رہے کہ پولیس کی جانب سے الیکشن کے موقع پر خواجہ سراؤں سے مدد مانگی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…