جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

کیپٹن(ر)صفدر نے مریم نواز کو پھنسوایا،رؤف کلاسرا کا سنسنی خیز دعویٰ جانتے ہیں انہوں نے جے آئی ٹی کو ایسا کیا بیان دیا جس نے دونوں کو جیل پہنچا دیا

datetime 18  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز کو انکے شوہر کیپٹن(ر)صفدر نے ہی پھنسوایا جس کی وجہ سے انہیں 7سال قید ہوئی ،سینئر صحافی اور اینکر پرسن رؤف کلاسرا کا انکشاف،تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رؤ ف کلاسرا نے بتایاکہ ان کے قریبی دوست اور صحافی ستار خان نے انہیں ایک نقطہ بتایا کہ جس کی وجہ سے مریم نواز کو جیل ہوئی ۔ان کے مطابق کیپٹن(ر)صفدر نے جے آئی ٹی کے سامنے جو جواب دیا ہے۔ اس سے مریم نوا زپھنسی۔

کیپٹن(ر)صفدر جب جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے توانہوں نے مریم نواز کی ٹرسٹ ڈیڈ ان کے سامنے رکھ دی جس پر یہ گواہ ہیں ۔انہوں نے کہہ ا آپ نے ٹرسٹ ڈیڈ سائن کی ہوئی ہے جس پر انہوں نے کہا کہ انہیں تو پتہ ہی نہیں پھر کہا کہ شاید 2007 میں ہوئی ہو جب کہ مریم نواز 2006کا کلیم کر رہی ہیں۔جے آئی ٹی کو وہیں سے اندازہ ہوا کہ گڑ بڑ ضرور ہے کوئی گھپلا کیا گیا ہے۔ مریم نواز کی ٹرسٹ ڈیڈ بوگس ہے۔ جس کے بعد تحقیقات کا آغاز ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…