ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان کا پاکستان اور چین کے مابین اشتراک اور تعاون میں پختگی کی جانب بڑا قدم،حیرت انگیز کام کر دکھایا،نوٹی فکیشن بھی جاری

datetime 17  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پاکستان اور چین کے مابین اشتراک اور تعاون میں پختگی کی جانب بڑا قدم‘ تحریک انصاف میں خصوصی “پاک چین تعاون یونٹ” قائم کردیا ، پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر شہزاد وسیم یونٹ کے سربراہ مقرر‘ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستان چین کے مابین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پارٹی میں خصوصی “پاک۔

چین تعاون یونٹ” قائم کردیا ہے ۔ پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر شہزاد وسیم کو اس یونٹ کا سربراہ مقرر کیا گیا ۔یونٹ کی تشکیل اور ڈاکٹر شہزاد وسیم کی بطور سربراہ تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن منگل کے روز جاری کر دیا گیا ہے ۔ یونٹ براہ راست چیئرمین تحریک انصاف کی نگرانی میں کام کرے گا۔ یونٹ معاشی، تجارتی اور ٹیکنالوجی کے میدان میں چین سے تعاون کی پختہ راہیں تلاش کرے گا ۔یونٹ کو پاک۔چین امور کے ماہرین کی خدمات حاصل رہیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…