جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ممنون حسین رخصت،عام انتخابات کے بعدالیکشن کمیشن نے ملک میں صدارتی انتخاب بھی کروا نے کا اعلان کر دیا ،تفصیلات جاری

datetime 17  جولائی  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں صدارتی انتخاب اگست کے تیسرے ہفتے میں ہوں گے۔ صدر مملکت ممنون حسین کے عہدے کی مدت 8 ستمبر کو پوری ہوجائے گی۔ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ نئی اسمبلیوں کا حلف کے بعد پہلا کام صدارتی انتخاب ہوگا۔ آئین کے تحت صدارتی انتخابات 8 جولائی سے 8

اگست کے درمیان ہونا تھے تاہم اسمبلیاں موجود نہ ہونے کے باعث صدارتی انتخاب اگست کے تیسرے ہفتے میں ہوگا۔ذرائع کے مطابق اسمبلیاں موجود نہ ہونے کی صورت میں عام انتخابات کے ایک ماہ کے اندر صدارتی انتخاب کرانا ہوتا ہے۔ الیکشن کمیشن صدارتی انتخاب کا شیڈول عام انتخابات کے بعد اج ری ہو گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…