جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت سے مقابلے کیلئے چین پاکستان کی دفاعی طاقت میں بڑے اضافے کیلئے کیا کررہاہے؟پاکستان اور چین کا مشترکہ ’’پروجیکٹ ہنگور‘‘ کیا ہے ؟ بھارتی اخبار کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 17  جولائی  2018 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت سے مقابلے کیلئے چین پاکستان کی دفاعی طاقت میں بڑے اضافے کیلئے کیا کررہاہے؟پاکستان اور چین کا مشترکہ ’’پروجیکٹ ہنگور‘‘ کیا ہے ؟ بھارتی اخبار کے حیرت انگیز انکشافات،تفصیلات کے مطابق بھارت کا مقابلہ کرنے کیلئے چین پاکستان کو 8 آبدوزیں تیار کرنے میں

مدد فراہم کر رہا ہے۔بھارتی اخبار نے ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ’’پروجیکٹ ہنگور‘‘ کے تحت، چین کا جہاز تیار کرنے والا ادارہ پاکستان کیلئے8 آبدوزیں تیار کر رہا ہے جو جلد ہی پاکستان کو فراہم کر دی جائیں گی۔ بھارت کے پاس 16جبکہ پاکستان کے پاس 10 آبدوزیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…