جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

پڑھنے کا وعدہ کرنے پر مفت کتابیں بانٹتا علم دوست شخص

datetime 8  مئی‬‮  2015 |

 علم حاصل کرنے اور اسے پھیلانے کا شوق ان لوگوں میں ہی پایا جاتا ہے جو علم سے محبت کرتے ہیں اور اس کے لیے بعض لوگ کچھ بھی کر جانے کو تیار رہتے ہیں ایسا ہی ایک علم پھیلانے کا جذبہ رکھنے والے ارجنٹینا کے آرٹسٹ نے کیا جس  نے علم کی روشنی پھیلانے کے لیے ایک گاڑی پر لائبریری بنائی جس پر لدی ہوئی کتابیں وہ ہر اس شخص کو فراہم کرتے ہیں جو انہیں پڑھنے کا وعدہ کرتا ہے۔

راول لیمیسوف نامی اس علم دوست شخص نے 1979 کی فورڈ کار کو ایک جنگی ٹینک کی شکل دے رکھی ہے جس کے آگے ٹینک کی طرح ایک پائپ لگایا گیا ہے جو کار کو توپ کی شکل دیتا ہے۔ گاڑی کے اندر اور باہر 900 کتابوں کے لیے جگہ بنائی گئی ہے اور یہ کتابیں عطیہ کرنے کے لیے ہیں تاہم یہ کتابیں ایسے افراد کو مفت فراہم کی جاتی ہیں جو انہیں پڑھنے کا وعدہ کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…