جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

زہریلا کھانا کھانے سے کیڈٹ کالج جامشورہ کے 200 بچوں کی حالت خراب

datetime 7  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جامشورو کیڈٹ کالج پٹارو میں زہریلا کھانا کھانے کے باعث 200 طلباء کی حالت خراب ہو گئی جنہیں کالج ہسپتال اور سی ایم ایچ میں داخل کرایا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جامشورو میں کیڈٹ کالج پٹاروکے لگ بھگ 200 طالب علم جنہوں نے گزشتہ رات کالج کینٹین سے کھانا کھایا تھا ان کی حالت خراب ہو گئی ہے فوڈ پوائزننگ کا شکار ہونے والے بچوں کو ابتدائی طبی امداد کے لئے کالج کے ہسپتال اور سی ایم ایچ ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں کو طبی امداد دی جارہی ہے ادھر ہسپتال حکام نے اگرچہ ان رپورٹس کی تصدیق نہیں کی تاہم ان کا کہنا ہے کہ متاثرہ طالب علم آٹھویں سے ہے۔ 12 میں جماعت کے طالب علم ہیں دسری جانب کالج پرنسپل محمودالہی نے کہا کہ 50 سے 60 بچے فوڈ پوائنزننگ سے متاثر ہوئے ہیں جنہیں کالج ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے ان میں 2 بچوں کو ڈسچارج کر دی اگیا ہے کالج کے میس انچارج ادریس نے کہا کہ کینٹین سے لگ بھگ 650 طلباء4 نے کھانا کھایا ان میں سے 150 ان طلباء4 کی حالت خراب ہوئی جنہوں نے فاسٹ فوڈ کھایا ہے اس حوالے ے کباب اور ڈبل روٹی کے نمونے کراچی میں ٹیسٹ کے لئے بجھوا دیئے گئے ہیں جبکہ پرنسپل کی سربراہی میں واقعہ کی تحقیقات کے لئے انکوائری کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔

مزید پڑھئے:!لاہور وہ شہر جس نے پانچ نوبل انعام یافتہ شخصیات پیدا کیں



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…