اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

مری میں خونخوار شیر کے حملے، متعدد زخمی، علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 14  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مری کے علاقے کلڈنہ کے قریب سڑک پر چلتے ہوئے دو نوجوانوں پر شیر نے حملہ کر دیا،نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق دونوں نوجوانوں کو ٹی ایچ کیو مری منتقل کر دیا گیا، دونوں نوجوان شدید زخمی حالت میں ہیں ، جنگلی شیر اچانک غصے کی حالت میں ان دونوجوانوں پر حملہ کر دیا ہے، محمد وزیر اور عمر حیات نامی ان دونوں نوجوانوں کا تعلق مری سے ہے، ان دونوں

کو مری میں طبی امداد دی گئی، مری کے لوگوں کا کہنا ہے کہ جب محکمہ وائلڈ لائف کے عملے سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے انتہائی ہتک آمیز رویہ اختیار کیا، نوجوانوں کے جسم پر گہرے زخم آئے ہیں اور خون بہت زیادہ بہہ گیا ہے، مقامی آبادی میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا، سکول جانے والے بچے اور سینکڑوں لوگ اس راستے سے گزرتے ہیں، لوگوں کی قیمتی جانوں کے ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…